+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2022 10:20:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چٹا کراچی شام کے اوقات میں ایک ڈیڑھ روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 145 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 5700 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان 5600 فیصل آباد 5400 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 198 پہ آگیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔