پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 161/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ 75 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل وقت مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 3 ہفتے میں مارکیٹ 40/45 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ڈالر بھی کمزور ہوا تھا اور پورٹ پر ارائول بھی تھیں۔ تاہم آج ڈالر بہتر ہوا ہے اور 218.50 پیسے تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔