+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2022 11:34:32
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 10800/900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔  217.25 پیسے تک تھا۔  فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔