+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2022 11:30:57
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام  آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔