+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2022 10:25:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید کمزور ہے اور 217.23 پیسے تک کام ہوئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔