+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2022 17:30:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7910 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8065 تک ہوے ہیں۔