پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک مالوں کے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہو رہا ہےجس کی وجہ سےخریدار خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔