+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2022 11:33:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8175 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8110 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8175 کمالیہ 8080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7925 فل اکتوبر 8115 اتحاد 7935 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7910 ڈھرکی 7910 گھوٹکی 7915 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8000 سے 8030/40 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام کاج سست تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے باز مارکیٹ کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم جیسے ہی گنے کا ریٹ آئے گا مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات بن سکتے بن سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔