+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2022 10:57:15
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 224/225  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 234/235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطاطق برما کے مال کم ہیں مارکیٹ میں اور کوالٹی بھی اچھی ختم ہو گئ ہے۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کے کمزور ہے اور 218.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ می۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے ہلکے مال 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جن میں 9 ایم ایم کی پرسنٹیج کم ہے۔ 18 کنٹینر کینیڈا کابلی کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 5 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔