+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2022 10:42:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں مارکیٹ کمزور ہے اور 218.5 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔