+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 15:38:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 126 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جو جہاز کینیڈا سے 20 ہزار ٹن لوڈ ہو کر نکلا ہے ماہرین کے خیال کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے میں کراچی پورٹ پر لگنے کی توقع ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جہاز کے مال میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔  ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کا مال ایمپورٹر تو نہیں سیل کر رہے ہیں لیکن سٹہ باز یکم سے 10 نومبر کی ڈیلیوری کر کے مال فروخت کر رہے ہیں۔   حاضر میں فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔