+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 15:32:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 225/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کے کمزور پونے ی وجہ سے مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے فل حال۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم کم پرسنٹیج والے مال کے 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔