+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 11:50:58
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3600/50 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج 1.5/2 ٹرک کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔