+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2022 11:35:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8175 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7960 اتحاد 7970 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7940 ڈھرکی 7940 گھوٹکی 7945 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8000 سے 8100 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوورنمنٹ نے ارجنٹ بنیاد پر شوگر ملز کو بھی لیٹر جاری کیا ہے اور تمام ڈی سی او کو بھی لیٹر جاری کیا ہے کہ تین دن کے اندر شوگر ملز کا سٹاک ویریفائ کریں کیونکہ 10 اکتوبر کو دوبارہ میٹنگ ہے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی۔