+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2022 14:05:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 221/222 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے جبکہ گودام کے مال 225/227  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔  وی 2 کوالٹی برما 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کمزور ہے اور 220.15  پیسے تک ہو گیا ہےامپورٹ میں۔ ڈالر کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔