+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2022 13:40:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8175 کمالیہ 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7955 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7925 ڈھرکی 7925 گھوٹکی 7930 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8000 العباس 8000 مہران 8050 فاران 8070 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج سست تھا فل حال۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ میں گورنمنٹ کے آفیشلز نے شوگر ملز سے ایکسپورٹ کے حوالے سے ایک ہی بات کی ہے کہ شوگر ملز پہلے اپنا اسٹاک گورنمنٹ کو چیک کروائیں پھر ایکسپورٹ کی اجازت کے متعلق بات چیت ہو گی۔ دوسری جانب گنے کی قیمت مقرر کرنے کا معاملہ صوبائی حکومت کا ہے۔  پاک کے ذرائع کے مطابق 11 یا 15 اکتوبر تک ہو سکتا ہے گورنمنٹ گنے کی قیمت کا اعلان کر دے