+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 01 2022 06:39:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب جوہر آباد 5225 بھلوال 8200 سفینہ 8175 العربیہ 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ اور کشمیر 8100 جبکہ کسان 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8010 یونائیٹڈ 8010 اتحاد 8015 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی 8015 ڈھرکی 8015 گھوٹکی 8020 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں مہران۔ فاران۔ میر پور اور تھر پارکر وغیرہ 8075 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم فارورڈ کے سودوں میں 8140 کا خریدار بن جاتا ہے۔ سٹے میں تھوڑی کھینچ نظر آرہی ہے۔