+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2022 11:43:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی آج پھر 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  بکنگ 985/90 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں انٹر بنک میں ڈالر بھی 222 جیسے حالات بن گئے ہیں۔