+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2022 15:35:43
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے بعض ایکسپورٹرز 12000 جبکہ بعض 11800 بھی بتا رہے۔  ڈالر انٹر بنک میں کمزور ہے 223 جیسے حالات ہیں ایکسپورٹ میں۔