+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2022 11:37:26
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل لائن بھی 100/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6050/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔