+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2022 11:33:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8185 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8185 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تھوڑی سست تھی آج اور ڈی ڈبلیو 7970 اتحاد 7985 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7960 ڈھرکی 7960 گھوٹکی 7965 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ اکتوبر 8205/10 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8090 العباس 8090 مہران 8140 فاران 8150 آبادگار 8150 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیِں مارکیٹ میں۔