+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 12:50:24
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11400 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 224.25 جیسے حالات ہیں ایکسپورٹ میں۔  جبکہ ایمپورٹ میں ڈالر انٹر بنک میں 225.65 جیسے حالات ہیں۔