+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2022 11:53:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن نیا 3/4 ٹرک کی آمد ہے۔ 2450/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر بھی 3/4 ٹرک کی آمد تھی 2425/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن پر ابھی نیا باجرہ شروع نہیں ہوا ہے 6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔