+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2022 15:51:03
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ نئی 24000/26000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی نئی ہائبرڈ کا 650 سے 700  روپیہ کلو کا لیول ہے۔ جبکہ لونگی کوالٹی 800 جیسے حالات ہیں۔