+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2022 15:23:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید مندہ ہوا ہے اور 9250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر ہے۔ شام کے اوقات میں انٹر بنک میں ڈالر کی کلوزنگ 227.60 تک ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج بنک والے کھل کر ڈالر فراہم کرنا شروع ہو گئے ہیں پہلے ایک ایمپورٹر کوایک دن میں لاکھ ڈالر کی سپلائی ملتی تھی۔ تاہم آج بنک والے ایمپورٹرز کو جتنے ڈالر چاہئیں اتنے ڈالر مہیا کر رہے ہیں۔  ڈالر فل الحال کمزور نظر آرہا ہے۔