+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2022 12:53:52
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔