+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2022 15:54:14
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئی 24800/25000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج سندھ میں سبز مرچ 20000 میں فروخت ہو گئی ہے۔ دوسری جانب آج کنری منڈی میں 3000/3500 بوری کی آمد تھی۔ امید ہے اگلے ہفتے تک آمد میں مزید کمی ہو جاے گی۔