+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2022 11:38:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8130 بھلوال 8150 پاپولر 8125 سلانوالی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 8125 المعیز کے 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد سائیڈ کسان 8200 کمالیہ 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7900 اتحاد 7905 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7890 اے کے ٹی 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔جے ڈی ڈبلیو اکتوبر کے سودے 8115 روپیہ جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔