+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2022 11:14:42
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔