+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2022 10:43:03
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 219  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 28کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔