+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2022 13:47:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 127 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج اتنا نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 228.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔