+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 16:01:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز 7900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ستمبر بھی 7900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودے 8085 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب کسانوں نے آج اسلام آباد میں دھرنا دیا ہوا ہے کہ گنے کی قیمت بڑھائی جائے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ گورنمنٹ کسی وقت بھی گنے کی نئی قیمت کا اعلان کر سکتی ہے کیونکہ کسانوں کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ گنے کی قیمت بڑھائی جائے۔  دوسری جانب انویسٹرز بھی چینی کی خریداری میں دلچسپی لینا شروع ہو گیا ہے اور آج ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی تھی۔  مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔