+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 15:35:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال دن کے اوقات میں 224 روپیہ کل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی بیچ ہے گاہک نہیں ہے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ایتھوپیا ہلکے مال 225 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ ایتھوپیا کے مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 240/242 روپیہ تک ہیں۔ 
 کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔