+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 14:57:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  ماش ثابت ایس کیو کراچی دوپہر کے اوقات میں 9500 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی تھیں۔  تاہم اس وقت 9600 کا بھرپور گاہک ہے۔ 9650/9700 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10025 روپیہ من تک پڑتا ہے۔