+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 12:44:17
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 500. روپیہ من مارکیٹ نرم  ہے۔ 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے گاہکی خاموش ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔