+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 12:20:10
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ریٹیل کوالٹی 190 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں،230.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔