+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 12:13:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن  6150/6200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن بھی 2525 روپیہ من جیسے حالات  ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے۔فیڈ ملوں نے بھی ریٹ کم کیا ہے۔