+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 11:26:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8110 بھلوال 8100 پاپولر 8090 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8125 کمالیہ 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7845 اتحاد 7870 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7840 العباس 7850 فاران 7850 مہران 7860 آبادگار 7870 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا بھی اچھا ہے اور سٹاکسٹ بھی مال لے رہے ہیں۔