+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 10:39:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9990 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 2/3 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 230.20 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔