+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 15:34:05
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 228/233 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ کے مال 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال ہلکے ہیں اس لیے کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں تاہم گودام کے مال 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 258/260 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/322 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔