+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 15:27:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 12300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے فل الحال۔