+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 12:03:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور  35000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے فل حال ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔