+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 11:59:57
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 500. روپیہ من مزید بہتر ہے مارکیٹ 17500 سے 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بیجائ والوں کی ااچھی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔