+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2022 11:41:41
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 218 برما وی 2 کوالٹی 219/220 برما وی 7 کوالٹی 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 229/230 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما اور رشیا کے مالوں میں کلیرنگ کے مسائل ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ جہاں کہیں بڑی آرئول آئ مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ 
اسٹریلیا 7/8 ایم کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 جیسے حالات ہیں۔ 
امیریکا 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ آج مہینے کی آخری تاریخ تھی۔ مارکیٹ میں کم کام تھے۔ زیادہ تر لوگ پیمنٹس وغیرہ میں ہی مصروف تھے