+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 11:42:41
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں تقریبا 5000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 21900 سے 27000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے  27000 سے 29750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانے 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئے ہلکے مال 23000 جبکہ اچھے مال 25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔