+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 11:36:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8075 بھلوال 8075 پاپولر 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8125 کمالیہ 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7810 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7790 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7820 العباس 7830 فاران 7840 مہران 7850 آبادگار 7860 جیسے حالات ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔