+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 10:46:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال بازار دھارا 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مال پرچون کوالٹی 195/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 188/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا  مال بہت ہلکی کوالٹی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نگٹ 700 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 176.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔