+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 28 2022 10:39:38
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔