+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 16:13:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی ففٹی ففٹی 10500 جبکہ 30/70 10600 جبکہ 20/80 10700 جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز نے ریٹ تو گھٹا دیا ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ پنجاب میں بھی بیچ نہیں ہے مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر کمزور ہے 233 جیسے حالات ہیں۔