+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2022 15:46:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔  مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر بھی 234 جیسے حالات تھے۔  جبکہ بکنگ 1025 ہی سمجھنی چاہیے۔